امریکہ کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا کہ انہیں ایسے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے ہیں کہ فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس ان امریکی افواج پر حملہ کر کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جو غزہ کے ساحل پر سمندری راستے سے جنگ زدہ پٹی تک امداد پہنچانے کے لیے ایک گھاٹ بنا رہے ہیں۔