آثار قدیمہ میں پی ایچ ڈی کی ایک طالبہ زینب منبھرج کہتی ہیں کہ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ افریقہ کا قدیم انسان شکار کھیلتا تھا اور گوشت اس کی خوراک کا بنیادی جزو تھا۔ لیکن تافورالت سے ملنے والی ہڈیوں کا تجزیے سے پتہ چلتا ہے کہ ان کی خوراک زیادہ تر پودوں سے حاصل ہونے والے پھلوں اور بیجوں پر مشتمل تھی۔