یوکرینی پولیس کی جانب سے پیر کے روز سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں لیڈیا اسٹیفنیونا کے طور پر شناخت کی گئی معمر یوکرینی خاتون نے بتایا کہ انہوں نے وہ فاصلہ خوراک اور پانی کے بغیر پیدل طے کیا جس دوران وہ کئی بار گریں لیکن وہ چلتی رہیں ۔