No media source currently available
پاکستانی صحافی اسد علی طور کا کہنا ہے کہ ملک میں میڈیا اب آزاد نہیں رہا۔ ان کے بقول اب سوشل میڈیا پر بھی قانون سازی ہونے جا رہی اور لگ رہا ہے کہ آنے والے دنوں میں یہ آخری اسپیس بھی چھن جائے گی۔ دیکھیے آزادیٔ صحافت کے عالمی دن پر نذرالاسلام اور سلمان ادریس کی رپورٹ۔
آج ویو تھری سکسٹی میں۔۔ پاکستان میں شمسی توانائی کا استعمال کیا گھریلو صارفین کو اس کے لئے بھی بھاری بل دینے ہونگے ۔جائزہ لیں گے آج کے شو میں۔۔
پی ٹی آئی کا الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ، پاکستان قمری مشن خلا میں بھیجنے کو تیار، بھارتی فوڈ سیفٹی ریگولیٹر کا مصالحے بنانےوالی کمپنیوں کی جانچ کا حکم، ایران کا امریکی، برطانوی افراد اور اداروں پر پابندیوں کا اعلان: یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ